Bangles Culture

Image

کوئی بھی خوشی کا موقع ہو خواتین کی تیاری رنگ برنگی چوڑیوں (bangles) کے بغیر نامکمل رہتی ہے بلکہ یہ خواتین کے پہناوے کا لازمی جز ہے۔ کانچ کی چوڑیوں کا رواج گزشتہ کئی صدیوں سے چلا آرہا ہے،۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں جدت بھی پیدا کی گئی ہے۔ کانچ کی چوڑیاں کبھی آوٹ آف فیشن (Out of Fashion) نہیں ہوتیں خصوصاً ہر خوشی کے موقع پر چوڑیوں کی فروخت میں بہت ذیادہ اضافہ ہو جاتا ہے اور ہر طرف خواتین رنگ برنگی دیدہ زیب چوڑیوں (bangles) کی خریداری میں مصروف نظر آتی ہیں لہٰذا آپ بھی چوڑیاں (bangles) پہن کر خود کو مزید خوب صورت بنائیں اور بھر پور انداز میں خوشیوں سے ل±طف اندوز ہوں۔